مہا پاپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) گناہِ کبیرہ، بہت بڑا گناہ، بڑا بھاری گناہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) گناہِ کبیرہ، بہت بڑا گناہ، بڑا بھاری گناہ۔